المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رفاعة بن عمرو بن زيد بن عمرو بن ثعلبة بن مالك بن سالم " عقبي بدري استشهد يوم أحد " باب: سیدنا رفاعہ بن عمرو بن زید بن عمرو بن ثعلبہ بن مالک بن سالم رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک، غزوہ احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 4536
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ أَصْحَابِ الْعَقَبَةِ رِفَاعَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ قَيْسِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ سَالِمِ بْنِ غَانِمِ بْنِ عَوْفِ بْنِ الْخَزْرَجِ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَهُوَ مِمَّنْ خَرَجَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُهَاجِرًا»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ عقبہ میں شریک ہونے والوں میں بیان کرتے ہیں: ”رفاعہ بن عمرو بن زید بن عمرو بن قیس بن ثعلبہ بن مالک بن سالم بن غانم بن عوف بن خزرج، وہ بدر میں بھی شریک ہوئے اور مہاجر بن کر رسول اللہ ﷺ کی طرف نکلنے والوں میں سے تھے۔“