المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رفاعة بن عمرو بن زيد بن عمرو بن ثعلبة بن مالك بن سالم " عقبي بدري استشهد يوم أحد " باب: سیدنا رفاعہ بن عمرو بن زید بن عمرو بن ثعلبہ بن مالک بن سالم رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک، غزوہ احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 4537
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحُبْلَى، رِفَاعَةُ بْنُ عَمْرٍو وَشَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنی حبلیٰ میں سے، بیان کرتے ہیں: ”رفاعہ بن عمرو، اور وہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔“