المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري باب: سیدنا رفاعہ بن رافع زرقی انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 4509
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ، وَكَانَ بَدْرِيًّا قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ رَجُلٌ يُصَلِّي، فَصَلَّى صَلَاةً خَفِيفَةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا، وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمُقُهُ، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
علی بن یحییٰ بن خلاد اپنے والد سے، وہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں - جو بدری صحابی تھے - وہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور نماز پڑھنے لگا، اس نے ہلکی سی نماز پڑھی، نہ رکوع مکمل کیا نہ سجدہ، اور رسول اللہ ﷺ اسے دیکھ رہے تھے - پھر راوی نے اسی جیسی حدیث بیان کی۔