المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أسيد بن رافع بن خديج، عن أبيه باب: اسید بن رافع بن خدیج کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 4356
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أُسَيْدِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُكْرِيَ الْأَرْضَ بِبَعْضِ مَا فِيهَا»ترجمہ
سیدنا رافع رضی اللہ عنہ کے بیٹے اسید بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ نے ہمیں زمین کو اس کی پیداوار کے کچھ حصے کے عوض کرایہ پر دینے سے منع فرمایا۔“