المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن رافع باب: عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4239
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ»ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما، رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا۔