حدیث نمبر: 4238
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ «لَقَدْ مَنَعَنَا رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ نَفْعَ أَرْضِنَا»
ترجمہ

مجاہد بیان کرتے ہیں: ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”رافع بن خدیج نے ہمیں ہماری زمین کے فائدے سے محروم کر دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الراء / حدیث: 4238
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 241، حدیث 4253