المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن رافع باب: عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4240
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أَنَا أَشْعَثُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنَّا لَا نَرَى بِكِرَاءِ الْأَرْضِ بَأْسًا حَتَّى حَدَّثَنَا رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ»ترجمہ
ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہم زمین کرائے پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، یہاں تک کہ رافع بن خدیج نے ہمیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔