المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن رافع باب: عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4237
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأُبُلِّيُّ ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا لَا نَرَى بِالْخِبْرِ بَأْسًا، فَقَالَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ: «نَهَانَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم خِبر میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، تو رافع بن خدیج نے کہا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس سے منع فرمایا ہے۔“