المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن عمر، عن رافع باب: عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4236
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: مَا كُنَّا نَرَى بِالْخِبْرِ بَأْسًا، حَتَّى زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ عَامَ أَوَّلٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ»ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم خِبر میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے یہاں تک کہ ایک سال پہلے رافع بن خدیج نے دعویٰ کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔