المعجم الكبير للطبراني
باب الذال— حرف ذال سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذؤيب بن قبيصة الخزاعي أبو قبيصة بن ذؤيب الفقيه باب: سیدنا ذؤیب بن قبیصہ خزاعی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوقبیصہ بن ذؤیب الفقیہ
حدیث نمبر: 4199
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي ذُؤَيْبٌ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حَضَرَ قَالَتْ صَفِيَّةُ: يَا رَسُولَ اللهِ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِكَ أَهْلٌ يُلْجَأُ إِلَيْهِمْ وَإِنَّكَ أَجْلَيْتَ أَهْلِي، فَإِنْ حَدَثَ حَدَثٌ فَإِلَى مَنْ؟ قَالَ: «إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ»ترجمہ
...جب نبی کریم ﷺ کی وفات کا وقت قریب آیا تو سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کی ازواج میں سے ہر ایک کے میکے والے ہیں جن کی طرف وہ رجوع کر سکتی ہے، جبکہ آپ نے میرے میکے والوں کو جلاوطن کر دیا ہے، اگر کوئی معاملہ پیش آئے تو میں کس کی طرف رجوع کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی طرف۔“