المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب ما جاء في المرأة السوء وأنها فتنة، ومضرة على زوجها باب: بری عورت کے بارے میں وارد روایات کا بیان، کہ وہ فتنہ اور اپنے شوہر کے لیے نقصان دہ ہے
حدیث نمبر: 419
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَمَّالُ، حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيِّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمُعَاتٍ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ كُتِبَ مِنَ الْمُنَافِقِينَ»ترجمہ
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بغیر کسی عذر کے تین جمعے چھوڑ دے، وہ منافقین میں لکھا جاتا ہے۔“