حدیث نمبر: 4185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَنْدَهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، ثنا، يَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ، قَالَ: «أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُبَّةٌ صُوفٌ وخُفَّيْنِ فَلَبِسَهُمَا حَتَّى تَخَرَّقَا وَلَمْ يَسْأَلْ عَنْهُمَا ذَكَّيْنَاهُمَا أَمْ لَا»
ترجمہ

سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کو اونی جبہ اور موزے ہدیہ کیے گئے، تو آپ ﷺ نے انہیں پہنا یہاں تک کہ وہ پھٹ گئے، اور آپ نے یہ نہیں پوچھا کہ ان کی کھال کسی ذبح شدہ (حلال جانور) کی ہے یا نہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الدال / حدیث: 4185
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 225، حدیث 4200