المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خوات بن جبير الأنصاري بدري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو صالح باب: سیدنا خوات بن جبیر انصاری بدری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوصالح تھی
حدیث نمبر: 4135
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي فَإِذَا رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي يَقُولُ: «خَفِّفْ فَإِنَّ لَنَا إِلَيْكَ حَاجَةً» فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نماز پڑھ رہا تھا کہ میرے پیچھے ایک شخص نے کہا: ”ہلکی کرو، کیونکہ ہمیں تم سے کام ہے۔“ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ ﷺ تھے۔