المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خوات بن جبير الأنصاري بدري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو صالح باب: سیدنا خوات بن جبیر انصاری بدری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوصالح تھی
حدیث نمبر: 4130
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: «مَاتَ خَوَّاتُ بْنُ جُبَيْرٍ فِي سَنَةِ أَرْبَعِينَ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: خوات بن جبیر چالیس ہجری میں فوت ہوئے۔