المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خوات بن جبير الأنصاري بدري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو صالح باب: سیدنا خوات بن جبیر انصاری بدری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوصالح تھی
حدیث نمبر: 4129
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ خَوَّاتُ بْنُ جُبَيْرٍ سَنَةَ أَرْبَعِينَ وَسِنُّهُ أَرْبَعٌ وَسَبْعُونَ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: خوات بن جبیر چالیس ہجری میں فوت ہوئے، اس وقت ان کی عمر چوہتر سال تھی۔