المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن يسار، عن أبي أيوب باب: عطاء بن یسار کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3904
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ صَيَّادٍ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ، أَخْبَرَهُ، قَالَ: «كُنَّا نُضَحِّي بِالشَّاةِ الْوَاحِدَةِ يَذْبَحُهَا الرَّجُلُ عَنْهُ وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، ثُمَّ تَبَاهَى النَّاسُ بَعْدُ فَصَارَتْ مُبَاهَاةً»ترجمہ
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم ایک بکری کی قربانی کرتے تھے، جسے آدمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ذبح کرتا تھا، پھر بعد میں لوگ ایک دوسرے پر فخر کرنے لگے تو یہ فخر و مباہات کا معاملہ بن گیا۔