المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن يسار، عن أبي أيوب باب: عطاء بن یسار کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3903
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أَنَا مَالِكٌ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ حِمَاسٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّهُ وَجَدَ غِلْمَانًا قَدْ أَلْجَئُوا ثَعْلَبًا إِلَى زَاوِيَةٍ فَطَرَدَهُمْ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: «فِي حَرَمِ اللهِ يُفْعَلُ هَذَا»ترجمہ
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ لڑکوں کو دیکھا جنہوں نے ایک لومڑی کو کونے میں گھیر رکھا تھا، تو انہوں نے انہیں بھگا دیا، اور راوی کا خیال ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کیا اللہ کے حرم میں ایسا کیا جاتا ہے؟“