حدیث نمبر: 3779
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا مُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ مَعْمَرٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: رُجِمَتِ امْرَأَةٌ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّاسُ: حَبِطَ عَمِلَهَا فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هُوَ كَفَّارَةُ ذُنُوبِها وَتُحْشَرُ عَلَى مَا سِوَى ذَلِكَ»
ترجمہ

سیدنا خزیمہ بن معمر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کو رجم کیا گیا تو لوگوں نے کہا: اس کا عمل ضائع ہو گیا۔ یہ بات نبی کریم ﷺ کو پہنچی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہے، اور وہ اس کے سوا باقی اعمال پر اٹھائی جائے گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 3779
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 101، حدیث 3794