المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شرحبيل بن سعد، عن خزيمة بن ثابت باب: شرحبیل بن سعد کی سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3778
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَلَكٍ الرَّاسِبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ خُزَيْمَةَ بْنَ ثَابِتٍ، قَالَ: " كَانَ رِجَالٌ مِنَّا إِذَا خَرَجُوا مِنَ الْغَائِطِ يَغْسِلُونَ أَثَرَ الْغَائِطِ فَنَزَلَتْ فِيهِمْ هَذِهِ الْآيَةُ {فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا} [التوبة: ١٠٨] "ترجمہ
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم میں سے کچھ لوگ جب قضائے حاجت سے نکلتے تو استنجاء کا اثر (پانی سے) دھو ڈالتے، تو ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اس (مسجد) میں ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک صاف رہنا پسند کرتے ہیں۔“ [سورۃ التوبہ: 108]