المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وما أسند أسامة بن زيد رضي الله عنه باب: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 375
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِقَالٍ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَعْفَرٍ: «خَلْقُكَ كَخَلْقِي، وَأَنْتَ مِنِّي، وَأَنْتَ يَا عَلِيُّ، فَمِنِّي وَأَبُو وَلَدِي»ترجمہ
…محمد بن اسامہ بن زید اپنے والد سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے جعفر سے فرمایا: ”تمہاری خِلقت میری خِلقت جیسی ہے، اور تم مجھ سے ہو۔ اور اے علی! تم بھی مجھ سے ہو اور میرے بیٹے کے والد ہو۔“