المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن أبي الهذيل، عن خباب باب: عبداللہ بن ابی ہذیل کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3691
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا الثِّقَةُ، عَنْ أَبِي أُسَامَةَ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى خَبَّابٍ، فَرَأَيْتُ فِي بَيْتِهِ دَرَاهِمَ مَكْشُوفَةً، فَقُلْتُ مَا هَذَا؟، قَالَ: «بِعْتُ ضَيْعَتِي الْفُلَانِيَّةَ وَقَدْ أَنْفَقْتُها مَا أَرَى أَحَدًا أَحَقَّ بِهِ مِنِّي»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی الہذیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں خباب رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو میں نے ان کے گھر میں کھلے درہم دیکھے، میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اپنی فلاں جائیداد بیچی ہے اور اسے خرچ کر رہا ہوں، میں اپنے سوا کسی کو اس کا زیادہ حقدار نہیں سمجھتا۔“