المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يحيى بن جعدة، عن خباب باب: یحییٰ بن جعدہ کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3680
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، قَالَ: عَادَ خَبَّابًا نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: أَبْشِرْ أَبَا عَبْدِ اللهِ تَرِدُ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَوْضَ، قَالَ: كَيْفَ بِهَا أَوْ بِهَذَا وَأَشَارَ إِلَى أَعْلَى بَيْتِهِ وَإِلَى أَسْفَلِهِ وَقَدْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ مَا كَانَ فِي الدُّنْيَا مِثْلُ زَادِ الرَّاكِبِ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: …انہوں نے کہا: خوش ہو جائیں اے ابوعبداللہ، آپ محمد ﷺ کے حوض پر پہنچیں گے۔ انہوں نے فرمایا: کیسے، اس کے ساتھ؟ اور اپنے گھر کے اوپر اور نیچے کی طرف اشارہ کیا، حالانکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا: ”تم میں سے کسی کے لیے دنیا میں اتنا ہی کافی ہے جتنا مسافر کا زادِ راہ۔“