المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
هبيرة بن يريم، عن خباب باب: ہبیرہ بن یریم کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3677
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ خَبَّابٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ: «أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ أَكَلَ فَلَا يَأْكُلْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ وَمَنْ نَوَى مِنْكُمُ الصَّوْمَ فَلْيَصُمْهُ»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء فرمایا: ”اے لوگو! تم میں سے جس نے کھا لیا ہو وہ دن کا باقی حصہ نہ کھائے، اور جس نے روزے کی نیت کی ہو وہ اسے رکھے۔“