المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
هبيرة بن يريم، عن خباب باب: ہبیرہ بن یریم کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3676
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ كَسَا الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنُ، ثنا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، عَنْ خَبَّابٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُرِيدُ أَنْ يَصُومَ هَذَا الْيَوْمَ فَلْيَصُمْهُ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ أَكَلَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، وَمَنْ أَكَلَ فَلْيَصُمْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء فرمایا: ”اے لوگو! تم میں سے جو اس دن کا روزہ رکھنا چاہے وہ رکھ لے، اور جس نے ابھی تک کچھ نہ کھایا ہو وہ اپنا روزہ پورا کرے، اور جس نے کھا لیا ہو وہ دن کا باقی حصہ گزارے۔“