المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند حسان بن ثابت رضي الله عنه باب: سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 3573
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: مَرَّ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، بِحَسَّانَ وَهُوَ يَنْشُدُ فِي الْمَسْجِدِ فَلَحَظَ إِلَيْهِ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سیدنا حسان رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ مسجد میں اشعار پڑھ رہے تھے، تو انہوں نے ناگواری سے دیکھا۔
راوی نے آگے اسی جیسی بات ذکر کی۔