المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حصين بن عتبة أبو عمران بن الحصين الخزاعي وقد اختلف في إسلامه قيل أسلم ويقال مات على كفره، والصحيح أنه أسلم باب: سیدنا حصین بن عتبہ خزاعی رضی اللہ عنہ، عمران بن حصین کے والد، ان کے اسلام لانے میں اختلاف ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ مسلمان ہوئے، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ کفر پر فوت ہوئے، لیکن صحیح یہ ہے کہ وہ مسلمان ہوئے
حدیث نمبر: 3538
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا شَبِيبُ بْنُ شَيْبَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، ح وَثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، ح وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ الْحُصَيْنَ أَبَا عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ الْخُزَاعِيَّ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُشْرِكٌ قَالَ: يَا مُحَمَّدُ «عَبْدُ الْمُطَّلِبِ كَانَ خَيْرًا لِقَوْمِهِ مِنْكَ» فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ شَيْبَانَترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: مجھے بتایا گیا کہ حُصین ابوعمران بن حصین خزاعی نبی کریم ﷺ کے پاس آئے جبکہ وہ اس وقت مشرک تھے، انہوں نے کہا: اے محمد! ”عبدالمطلب اپنی قوم کے لیے آپ سے بہتر تھا۔“
راوی نے پھر شیبان کی حدیث جیسی ہی بات ذکر کی۔