حدیث نمبر: 3536
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي حُصَيْنُ بْنُ عَوْفٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبِي أَدْرَكَهُ الْحَجُّ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَحُجَّ إِلَّا مُعْتَرِضًا قَالَ: فَصَمَتَ سَاعَةً، ثُمَّ قَالَ: «حُجَّ عَنْ أَبِيكَ»
ترجمہ

سیدنا حصین بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے والد پر حج فرض ہو چکا ہے اور وہ بغیر سہارے کے حج نہیں کر سکتے۔ راوی کہتے ہیں: آپ ﷺ کچھ دیر خاموش رہے، پھر فرمایا: ”اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3536
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 26، حدیث 3549