المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن سعيد بن زيد، ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 346
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ظَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: ذَكَرَ فِتْنَةً - يَعْنِي - النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ، فَقَالَ: «يَذْهَبُ النَّاسُ فِيهَا أَسْرَعَ ذَهَابٍ» . فَقِيلَ: كُلُّهُمْ هَالِكٌ؟ قَالَ: «حَسْبُهُمُ الْقَتْلُ»ترجمہ
…سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے ایک فتنے کا ذکر کیا جو اندھیری رات کے حصوں کی مانند ہو گا، اور فرمایا: ”لوگ اس میں بہت تیزی سے ختم ہو جائیں گے۔“ پوچھا گیا: کیا وہ سب ہلاک ہو جائیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کے لیے قتل ہونا ہی کافی ہے۔“