المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حريث بن زيد بن ثعلبة الأنصاري، بدري باب: سیدنا حریث بن زید بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 3459
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ: حُرَيْثُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّبِّ "ترجمہ
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جنہوں نے بدر میں شرکت کی ان کے نام بتاتے ہوئے، پھر بنو حارث بن خزرج میں سے: سیدنا حریث بن زید بن ثعلبہ بن عبدالرب رضی اللہ عنہ (کا نام لیا)۔