حدیث نمبر: 341
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، قَالَتْ: غَسَّلَ سَعْدٌ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ بِالْعَقِيقِ، ثُمَّ حَمَلُوهُ، فَجَاءُوا بِهِ، فَجَاءَ سَعْدٌ يَمْشِي حَتَّى إِذَا حَاذَى بِدَارِهِ دَخَلَ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ خَرَجَ، فَقَالَ: «إِنِّي لَمْ أَغْتَسِلْ مِنْ غُسْلِ سَعِيدٍ إِنَّمَا اغْتَسَلْتُ مِنَ الْحَرِّ»
ترجمہ

…سیدہ عائشہ بنت سعد کہتی ہیں: سعد نے سعید بن زید رضی اللہ عنہما کو العقیق میں غسل دیا، پھر انہوں نے انہیں اٹھایا اور لے آئے۔ سعد پیدل چلتے آئے، جب وہ اپنے گھر کے سامنے پہنچے تو اندر گئے اور غسل کیا، پھر باہر نکل کر فرمایا: ”میں نے سعید کو غسل دینے کی وجہ سے غسل نہیں کیا، میں نے تو گرمی کی وجہ سے غسل کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 341
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 150، حدیث 344