حدیث نمبر: 3260
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْرَمَ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ، وَأَبَا قَتَادَةَ، يَلْبَسُونَ مَطَارِفَ الْخَزِّ»
ترجمہ

عمار بن ابی عمار رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ثابت، سیدنا ابن عباس، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہم کو دیکھا کہ وہ ریشمی چادریں پہنتے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3260
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 240، حدیث 3273