المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معبد بن خالد الجدلي عن حارثة باب: معبد بن خالد جدلی کی سیدنا حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3248
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي بِخَطِّهِ: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ وَالْمُسْتَوْرِدِ، قَالَا: قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَصَدَّقُوا، فَإِنَّهُ سَيَأْتِي يَوْمٌ لَا يُقْبَلُ فِيهِ الصَّدَقَةُ»ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب اور سیدنا مستورد رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صدقہ دو، عنقریب ایک ایسا دن آئے گا جس میں صدقہ قبول نہیں کیا جائے گا۔“