حدیث نمبر: 3246
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا آدَمُ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تَصَدَّقُوا، فَسَيَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ، فَيَقُولُ الرَّجُلُ: لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالْأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا، فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا حَاجَةَ لِي فِيهَا "
ترجمہ

سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا: ”صدقہ دو، عنقریب تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اپنا صدقہ لے کر پھرے گا، تو جسے وہ دینا چاہے گا وہ کہے گا: اگر تو کل یہ لے کر آتا تو میں قبول کر لیتا، لیکن آج مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3246
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 236، حدیث 3259