المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجاج بن عمرو بن غزية الأنصاري باب: سیدنا حجاج بن عمرو بن غزیہ انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3199
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ وَيَحْيَى، عَنِ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَجَّاجَ بْنَ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيَّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كُسِرَ أَوْ عَرَجَ فَقَدْ حَلَّ، وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ» . فَسَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَا: صَدَقَترجمہ
سیدنا حجاج بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ہڈی ٹوٹنے یا لنگڑا ہو جانے کی وجہ سے احرام سے نکل جائے تو وہ حلال ہو گیا، اور اس پر ایک اور حج لازم ہے۔“ عکرمہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم سے پوچھا تو دونوں نے فرمایا: انہوں نے سچ کہا۔