حدیث نمبر: 312
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: «إِنِّي لَأَوَّلُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ»
ترجمہ

قیس کہتے ہیں: میں نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”میں پہلا مسلمان ہوں جس نے اللہ عزوجل کی راہ میں تیر چلایا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 312
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 142، حدیث 314