المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حزام بن حكيم بن حزام عن أبيه باب: حزام بن حکیم بن حزام کی اپنے والد سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3097
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: اشْتَرَيْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَبِحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَسْتَوفِيَهُ، فَقُلْتُ: لَا أَبِيعُهُ حَتَّى أَسْأَلَ عَنْهُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «لَا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ»ترجمہ
…میں نے رسول اللہ ﷺ سے صدقے کے غلے میں سے کچھ غلہ خریدا، اور اسے وصول کرنے سے پہلے ہی اس میں نفع کما لیا، تو میں نے دل میں کہا: میں اسے اس وقت تک نہیں بیچوں گا جب تک اس بارے میں رسول اللہ ﷺ سے نہ پوچھ لوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے اس وقت تک مت بیچو جب تک اسے قبضے میں نہ لے لو۔“