المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الشعبي عن حذيفة بن أسيد باب: شعبی کی سیدنا حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3043
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ بَيَانٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سَرِيحَةَ أَوْ أَبِي سَرِيحَةَ - شَكَّ عَبْدُ الرَّزَّاقِ - قَالَ: «حَمَلَنِي أَهْلِي عَلَى الْجَفَاءِ بَعْدَ مَا عَلِمْتُ مِنَ السُّنَّةِ، كَانَ أَهْلُ الْبَيْتِ يُضَحُّونَ بِالشَّاةِ أَوِ الشَّاتَيِنِ، فَالْآنَ يُبَخِّلُنَا جِيرَانُنَا»ترجمہ
سریحہ یا ابوسریحہ (راوی عبدالرزاق کو شک ہے) بیان کرتے ہیں: مجھے میرے گھر والوں نے سنت جاننے کے باوجود اس سے دور کر دیا، پہلے ایک گھرانہ ایک یا دو بکریوں کی قربانی دیتا تھا، اب ہمارے پڑوسی ہمیں بخیل قرار دیتے ہیں۔