حدیث نمبر: 2977
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، عَنْ عَبْدُ اللهِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَطَّانُ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالُوا: ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّرَهُ عَلَى سَرِيَّةٍ، قَالَ: فَخَرَجْتُ فِيهَا، فَقَالَ: «إِنْ أَخَذْتُمْ فُلَانًا فَأَحْرِقُوهُ بِالنَّارِ» . فَلَمَّا وَلَّيْتُ نَادَانِي، فَقَالَ: «إِنْ أَخَذْتُمُوهُ فَاقْتُلُوهُ، فَإِنَّهُ لَا يُعَذِّبُ بِالنَّارِ إِلَّا رَبُّ النَّارِ» . وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ مَنْصُورٍ
ترجمہ

محمد بن حمزہ بن عمرو اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں ایک دستے کا امیر بنایا۔ حمزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اس مہم پر نکلا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم فلاں شخص کو پکڑ لو تو اسے آگ میں جلا دینا۔“ پھر جب میں مڑا تو آپ ﷺ نے مجھے پکارا اور فرمایا: ”اگر تم اسے پکڑ لو تو اسے قتل کر دینا، آگ سے عذاب دینے کا حق صرف آگ کے رب کو ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2977
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 158، حدیث 2990