المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن الحسين عن أبيه رضي الله عنهم باب: علی بن حسین کی اپنے والد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2878
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَى عِنْدَ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ، أَوْصَى أَنْ يُنْفَذَ جَيْشُ أُسَامَةَ، وَلَا يَسْكُنَ مَعَهُ الْمَدِينَةَ إِلَّا أَهْلُ دِينِهِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَنَسِيتُ الثَّالِثَةَترجمہ
امام محمد باقر رحمہ اللہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی وفات کے وقت تین باتوں کی وصیت فرمائی: پہلی یہ کہ اسامہ کے لشکر کو روانہ کیا جائے، اور دوسری یہ کہ مدینہ میں اہلِ دین کے سوا کوئی نہ رہے۔ محمد باقر کہتے ہیں: اور مجھے تیسری بات یاد نہیں رہی۔