حدیث نمبر: 2865
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا أُتِيَ بِرَأْسِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ إِلَى عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زِيَادٍ، جَعَلَ يَنْكُتُ بِقَضِيبٍ فِي يَدِهِ، وَيَقُولُ: إِنْ كَانَ لَحَسَنَ الثَّغْرِ. فَقُلْتُ: وَاللهِ لَأَسُوءَنَّكَ، لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ مَوْضِعَ قَضِيبِكَ مِنْ فِيهِ "
ترجمہ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب حسین بن علی کا سر عبیداللہ بن زیاد کے پاس لایا گیا تو وہ اپنے ہاتھ کی چھڑی سے اس کے دانتوں کو کریدنے لگا اور کہنے لگا: اس کے دانت کتنے خوبصورت تھے! تو میں نے کہا: اللہ کی قسم! میں تجھے ضرور ناگوار بات بتاؤں گا، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ اس منہ کی اسی جگہ کو بوسہ دیتے تھے جہاں تیری چھڑی لگ رہی ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2865
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 125، حدیث 2878