حدیث نمبر: 2847
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: «خَرِئَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي أَسَدٍ عَلَى قَبْرِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ» . قَالَ: «فَأَصَابَ أَهْلَ ذَلِكَ الْبَيْتِ خَبْلٌ وجُنُونٌ وَجُذَامٌ وَمَرَضٌ وفَقْرٌ»
ترجمہ

اعمش بیان کرتے ہیں: بنی اسد کے ایک شخص نے حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی قبر پر پاخانہ کر دیا۔ (راوی) کہتے ہیں: تو اس گھرانے کے لوگوں کو دماغی خلل، جنون، کوڑھ، بیماری اور فقر و فاقہ کی صورت میں سزا لاحق ہوئی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2847
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 120، حدیث 2860