المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه، يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه وأمه باب: سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، ان کی ولادت، صفت اور ہیئت کا ذکر، رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ، اور ان کے والد اور والدہ کے بارے میں
حدیث نمبر: 2772
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمَهْدِيَّ سَأَلَ جَعْفَرًا: كَمْ كَانَ لِعَلِيٍّ حِينَ قُتِلَ؟ قَالَ: «ثَمَانٍ وَخَمْسُونَ، وَلَهَا قُتِلَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ»ترجمہ
سفیان بن عیینہ کہتے ہیں: میں نے (خلیفہ) مہدی کو جعفر سے پوچھتے سنا: علی رضی اللہ عنہ جب شہید ہوئے تو ان کی عمر کتنی تھی؟ انہوں نے کہا: ”اٹھاون برس، اور اسی عمر میں سیدنا حسین بن علی شہید ہوئے۔“