حدیث نمبر: 2762
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِي بْنِ هَانِي، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ أُحِبُّ أَنْ أَكْتَنِيَ بِأَبِي حَرْبٍ، فَلَمَّا وُلِدَ الْحَسَنُ سَمَّيْتُهُ حَرْبًا، فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَا سَمَّيْتُمْ؟» فَقُلْتُ: سَمَّيْتُهُ حَرْبًا. فَقَالَ: «هُوَ الْحَسَنُ»
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں پسند کرتا تھا کہ میری کنیت ابوحرب ہو، تو جب سیدنا حسن پیدا ہوئے تو میں نے ان کا نام حرب رکھا، تو نبی کریم ﷺ تشریف لائے اور فرمایا: ”تم نے کیا نام رکھا؟“ میں نے عرض کیا: میں نے اس کا نام حرب رکھا ہے۔ فرمایا: ”یہ حسن ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2762
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 97، حدیث 2775