المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن أبي بكر وخطبته، ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عمر، خطبہ اور وفات
حدیث نمبر: 26
حَّدَثَنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ عَلَى رَأْسِ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ»
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَقَالَتْ عَائِشَةُ: «وَتُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَأْسِ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ»ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی وفات تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بھی فرمایا: ”اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات بھی تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔“