حدیث نمبر: 25
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَطَّابِيُّ الْبَصْريُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَرَأَيْتُ أَسْمَاءَ قَائِمَةً عَلَى رَأْسِهِ بَيْضَاءَ، وَرَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَبْيَضَ نَحِيفًا فَحَمَلَنِي وَأَبِي عَلَى فَرَسَيْنِ، ثُمَّ عُرِضْنَا عَلَيْهِ، وَأَجَازَنَا»
ترجمہ

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، تو میں نے اسماء کو ان کے سر کے پاس کھڑی دیکھا، وہ گوری رنگت والی تھیں، اور میں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو گورا اور دبلا پایا۔ انہوں نے مجھے اور میرے والد کو دو گھوڑوں پر سوار کر دیا، پھر ہمیں ان کے سامنے پیش کیا گیا اور انہوں نے ہمیں انعام دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 25
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 57، حدیث 25