حدیث نمبر: 2547
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْأَصَمِّ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا وَهُوَ فِي دَارِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، فَقُلْتُ: إِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَرْجِعُ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ. فَضَحِكَ وَقَالَ: «سُبْحَانَ اللهِ، لَوْ عَلِمْنَا ذَلِكَ مَا زَوَّجْنَا نِسَاءَهُ، وَلَا سَاهَمْنَا مِيرَاثَهُ»
ترجمہ

راوی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، وہ عمرو بن حریث کے گھر میں تھے، میں نے عرض کیا: کچھ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ قیامت سے پہلے واپس آئیں گے۔ اس پر وہ ہنس پڑے اور فرمایا: ”سبحان اللہ! اگر ہمیں یہ معلوم ہوتا تو نہ ہم ان کی بیویوں کی شادیاں کرتے، اور نہ ہی ان کی میراث تقسیم کرتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2547
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 26، حدیث 2560