المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جندرة بن خيشنة أبو قرصافة الليثي مولى بني ليث بن بكر بن عبد مناة بن كنانة باب: سیدنا جندرہ بن خیشنہ لیثی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوقرصافہ، بنو لیث بن بکر بن عبدمناۃ بن کنانہ کے مولیٰ
حدیث نمبر: 2511
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ بَنِي كِنَانَةَ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «اللهُمَّ لَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْبَأْسِ»
حَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ «يُكَنَّى أَبَا مُحَمَّدٍ ذِكْرُ مَوْلِدِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَصِفَتِهِ وَوَفَاتِهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ»ترجمہ
بنو کنانہ کے ایک شیخ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، تو میں نے آپ کو فرماتے سنا: ”اے اللہ! مجھے قیامت کے دن رسوا نہ کرنا، اور سختی کے دن بھی رسوا نہ کرنا۔“
سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کنیت ابومحمد تھی۔ (سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی ولادت، حلیے اور وفات کا ذکر)