المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن الزبير بن العوام، ووفاته وأخباره رضي الله عنه باب: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی عمر، وفات اور واقعات
حدیث نمبر: 244
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: «قُتِلَ الزُّبَيْرُ سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ، قَتَلَهُ ابْنُ جُرْمُوزٍ وَمَعَهُ النُّعْمَانُ بْنُ زِمَامٍ، وَأَبُو الْمَضْرَحِيِّ رَجُلَانِ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ، وَقُتِلَ بِوَادِي السِّبَاعِ، وَدُفِنَ بِهِ»ترجمہ
ابوبکر بن ابی شیبہ کہتے ہیں: زبیر رضی اللہ عنہ سنہ 36 ہجری میں شہید ہوئے، انہیں ابن جرموز نے قتل کیا، اس کے ساتھ نعمان بن زمام اور ابوالمضرحی نامی بنی تمیم کے دو آدمی بھی تھے۔ وہ وادی السباع میں شہید ہوئے اور وہیں دفن کیے گئے۔