المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن الزبير بن العوام، ووفاته وأخباره رضي الله عنه باب: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی عمر، وفات اور واقعات
حدیث نمبر: 243
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: «أَسْلَمَ الزُّبَيْرُ وَهُوَ ابْنُ سِتَّ عَشْرَةَ سَنَةً، وَلَمْ يَتَخَلَّفْ عَنْ غَزَاةٍ غَزَاهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُتِلَ وَهُوَ ابْنُ بِضْعٍ وَسِتِّينَ وَهُوَ مِنَ الْبَصْرَةِ عَلَى نَحْوِ بَرِيدٍ»ترجمہ
ہشام بن عروہ کہتے ہیں: زبیر رضی اللہ عنہ نے سولہ سال کی عمر میں اسلام قبول کیا، اور رسول اللہ ﷺ کے کسی بھی غزوے سے پیچھے نہیں رہے، اور جب شہید ہوئے تو ان کی عمر ساٹھ کے پیٹے میں تھی، اور یہ بصرہ سے تقریباً ایک بَرید (منزل) کے فاصلے پر ہوا۔