المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن الزبير بن العوام، ووفاته وأخباره رضي الله عنه باب: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی عمر، وفات اور واقعات
حدیث نمبر: 241
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو رَبِيعَةَ فَهْدُ بْنُ عَوْفٍ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْجَمَلِ رَأَى عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ الرُّءُوسَ تَنْدُرُ، فَأَخَذَ بِيَدِ الْحَسَنِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَوَضَعَهَا عَلَى بَطْنِهِ، ثُمَّ قَالَ: «أَيْ بُنَيَّ أَيُّ خَيْرٍ بَعْدَ هَذَا»ترجمہ
…حسن (بصری)، ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: جنگِ جمل کے دن جب علی رضی اللہ عنہ نے سر تن سے جدا ہو کر گرتے دیکھے تو انہوں نے حسن رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر اپنے پیٹ پر رکھا اور فرمایا: ”اے میرے بیٹے! اس کے بعد کیا بھلائی رہ گئی؟“